بھارت کے روحانی رہنما شری روی شنکر نے طالبان اور دوسرے شدت پسند گروہوں کو امن اور محبت کا پیغام دیا ہے۔
Read more »ینٹیسک نامی گروپ سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے اپنے ایک ساتھی کی گرفتاری کے بعد پانڈا لیب کی ویب سائٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
’نیوٹرینو روشنی سے تیز سفر نہیں کرتے‘ سب اٹامک ذرات کی رفتار جانچنے کے لیے دوبارہ کیے گئے ایک تجربے کے نتائج کے مطابق یہ ذرات روشنی کی رفتار سے زیادہ تیز سفر نہیں کرتے ہیں۔